• معاشرت >> لباس و وضع قطع

    سوال نمبر: 54432

    عنوان: موئے زیر ناف کی صفائی کے لیے بال صفا کریم كا استعمال

    سوال: کیا ایک آدمی زیر ناف بالوں کو ہٹانے کیل یے وہ کریم یا ادویات استعمال کرسکتے ہیں جو عورتیں آج کل بالوں کو ہٹانے کے لیے استعمال کرتی ہیں۔

    جواب نمبر: 54432

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 1301-881/L=10/1435-U موئے زیر ناف کی صفائی کے لیے بال صفا کریم کے استعمال کی اجازت ہے، استرے یا ریزر کا استعما ل کرنا بہتر ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند