معاشرت >> لباس و وضع قطع
سوال نمبر: 28709
جواب نمبر: 28709
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی(ب): 140=148-2/1432
عورتوں کے لیے اسٹیل کی چوڑی پہننے کی گنجائش ہے، ان کے لیے منع نہیں ہے۔ البتہ مردوں کے لیے ایسا حلقہ یا انگوٹھی پہننا جائز نہیں، لوہے اور اسٹیل کی بٹن چین وغیرہ بھی عورتیں استعمال کرسکتی ہیں۔ یہ مرد بھی استعمال کرسکتے ہیں۔ جب عورتوں کے لیے اس کی اجازت ہے تو اسے پہن کر عورتوں کے لیے نماز پڑھنا بھی جائز ہے۔ کوئی وہم نہ کریں۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند