• معاشرت >> لباس و وضع قطع

    سوال نمبر: 9915

    عنوان:

    اسلام میں کفار کی مشابہت حرام اور ناجائز ہے۔ سوال یہ ہے کہ مشابہت کا تعلق تو ان کی محبت اور دوستی سے ہے۔ اگر کوئی آدمی نہ ان سے محبت رکھتا ہواورنہ دوستی لیکن پینٹ شرٹ پہنتا ہو کیوں کہ اس دورمیں اس کے بغیر نوکری ملنا مشکل ہے۔ کیا اس کے اس فعل کی گنجائش محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی شریعت میں موجود ہے؟

    سوال:

    جواب نمبر: 9915

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 74=51/ ھ

    بقدر ضرورت (اوقاتِ ملازمت) عامہ مسلمین کے حق میں گنجائش ہے۔

    واللہ تعالیٰ اعلم

    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند