• معاشرت >> لباس و وضع قطع

    سوال نمبر: 35551

    عنوان: اسلامی عقیدہ کے مطابق ڈاڑھی کی جو شرعی مقدار ہے یعنی ایک مشت ، اسے حدیث کی روشنی میں یا صحابہ کرام کے اقوال سے حوالجات کے ساتھ ثابت کردیں۔ میں آپ کا بہت مشکور ہوں گا۔

    سوال: اسلامی عقیدہ کے مطابق ڈاڑھی کی جو شرعی مقدار ہے یعنی ایک مشت ، اسے حدیث کی روشنی میں یا صحابہ کرام کے اقوال سے حوالجات کے ساتھ ثابت کردیں۔ میں آپ کا بہت مشکور ہوں گا۔

    جواب نمبر: 35551

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(ل): 1860=1309-12/1432 اس مسئلہ کو سمجھنے کے لیے ”داڑھی کی شرعی حیثیت“ موٴلفہ حکیم الاسلام قاری محمد طیب صاحب کا مطالعہ کریں، یہ ایک مختصر رسالہ ہے جس میں حضرت نے ڈاڑھی کے ہرگوشہ پر سیر حاصل گفتگو کی ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند