معاشرت >> لباس و وضع قطع
سوال نمبر: 29904
جواب نمبر: 2990401-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی(ل): 271=207-3/1432
جی ہاں! داڑھی رکھنا واجب ہے، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے داڑھی رکھنے کا متعدد احادیث میں تاکیدی حکم کیا ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
کیا ایک مٹھی سے کم کرکے داڑھی کتروانا یا منڈانا گناہ کبیرہ ہے؟ کیا ایک مٹھی تک داڑھی رکھنا واجب ہے؟ داڑھی منڈھا یا ایک مٹھی سے کم کرکے کتروانے والے کی اذان او راقامت کا کیا حکم ہے؟ ان کی اقتداء میں نماز تراویح پڑھنا جائز ہے یا نہیں؟
2794 مناظرہمارے گھر میں ایک ریشم کا قالین ہے، کیا اس کو ہم استعمال کرسکتے ہیں، اور دوسرا سوال یہ ہے کہ اگر کسی کی بیوی نے ریشم کا کپڑا وغیرہ پہنا ہو تو کیا اسک و ہاتھ لگانا جس طرح اس کے عام کپڑوں کو لگایا جاتا ہے درست ہے؟ کوئی گناہ تو نہیں؟
3182 مناظرعمامہ شریف سے ٹوپی کو ڈھکنا چاہئے یا نہیں؟ ہمارے مولوی صاحب عمامہ سے ٹوپی ڈھکنے کو واجب کہتے ہیں کہ اگر کوئی عمامہ سے ٹوپی نہ ڈھکے تو کہتے ہیں اس کی نماز مکروہ تحریمی ہوگی۔ براہ کرم، باحوالہ جواب دیں۔
4608 مناظرکیا اسلام میں بالوں کوڈائی کرنا جائز ہے؟
2791 مناظرچھوٹے بچوں کو تصویر والے کپڑے پہنانا
13945 مناظرمیرے ایک دوست کے بال سفید ہوگئے ہیں، کیا وہ اپنے بالوں میں کالی مہندی لگاسکتا ہے؟ کچھ لوگوں کا کہناہے کہ کالی مہندی لگانا جائز نہیں ہے؟
2323 مناظرداڑھی کا خط بنوانا ہے، یہ ہمیں دور نبوی یا خیر القرون میں کہاں ملتاہے؟ براہ کرم،باحوالہ جواب دیں۔
5393 مناظرقرآن اورحدیث کے حوالہ سے بالوں کو ڈائی کرنا کیسا ہے ؟ کیا بالوں کو ڈائی کرنے والا شخص امامت کرسکتا ہے؟
4465 مناظرداڑھی کی شرعی حد کہاں سے کہاں تک ہے؟ مجھے یہ تو پتا ہے کہ ایک بالشت سے کم نہیں کاٹنی چاہئے۔ پوچھنا یہ ہے کہ میں نے یہ سنا ہے کہ چہرے کی سائڈ کی جو ہڈی ہوتی ہے ، وہ داڑھی ہے۔ اس کے علاوہ اوپر گال سے اور نیچے گردن کی طرف سائڈ کی ہڈی سے نیچے نیچے بال مونڈنے کی اجازت ہے؟ صحیح مسئلہ سے تفصیلا آگاہ فرمائیں۔ نیز میں یہ بھی جاننا چاہتا ہوں کہ سعودی عرب کے لوگ جو داڑھی رکھتے ہیں وہ توبظاہر میرے علم میں ناقص ہوتی ہے، کیوں کہ وہ صرف تھوڑی کے اوپر رکھتے ہیں جسے فرنچ کٹ کہا جاتاہے، کیا وہ درست ہے؟ یا نہیں؟اگر نہیں! تو وہ ایسا کیوں کرتے ہیں؟ مہربانی فرما کر میری اس مشکل کو دور فرمائیں۔ میرامقصد تنقید نہیں ہے بلکہ مسئلہ سے آگاہی ہے۔
11944 مناظرحضرت
میرا سوال یہ ہے کہ کیا مسلمان کے لیے پینٹ اور کوٹ پہنا بالکل حرام ہے یا کوئی
گنجائش ہے؟