• معاشرت >> لباس و وضع قطع

    سوال نمبر: 602570

    عنوان:

    کیا پچھلی شرمگاہ کے بال کاٹنا بھی ضروری ہے ؟

    سوال:

    کیا پچھلی شرمگاہ کے بال کاٹنا بھی ضروری ہے ؟

    جواب نمبر: 602570

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 468-354/D=06/1442

     شرمگاہ کے آس پاس جو بآسانی ممکن ہو ا س کی صفائی بھی کرلی جائے تاکہ نجاست میں ملوث نہ ہو۔ علامہ طحطاوی نے اسے مستحب لکھا ہے۔

    قال الطحطاوی: العانة ہی الشعر الذی فوق الذکر ․․․․․․․ ویستحب ازالة شعر الدبر خوفا من أن یعلق بہ شیء من النجاسة الخارجة۔ حاشیة طحطاوی علی المراقی،ص: 527۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند