معاشرت >> لباس و وضع قطع
سوال نمبر: 29830
جواب نمبر: 2983001-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی(ھ): 370=263-2/1432
آپ اگر عامة المسلمین میں سے ہیں تو اس قسم کے خاص لباس کا نہ پہننا آپ کے حق میں بہتر ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
ایک غیر مسلم نے مجھ سے سوال کیاہے کہ عورت کے لیے مرد کی تقلید کرنا اور مرد کے لیے عورت کی تقلید کرنا ممنوع ہے، لیکن حضرت محمد (صلی اللہ علیہ وسلم ) لمبی زلف رکھتے تھے تو اس کے پیچھے کیا حکمت ہے؟ کیا یہ زنانہ اسٹائل کے تقلید کے زمرے میں نہیں آتاہے؟ براہ کرم، اس کا جواب دیں تاکہ میں اس کو مطمئن کرسکوں۔ میں یہ کہنا چاہوں گا کہ میں اس پر ایمان رکھتاہوں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا کوئی بھی قدم قابل اعتر اض نہیں ہے۔
329 مناظراسلامی لباس کیسا ہونا چاہیے؟ اوریہ پینٹ شرٹ پہننے کی اجازت اسلام دیتا ہے یانہیں؟کیا ڈاکٹر ذاکر نائک جوکہ اسلامی اسکالر ہے وہ تو ہروقت پینٹ شرٹ ٹائی پہنتا ہے اوروہ کہتا ہے کہ یہ اسلام میں جائز ہے۔ رہنمائی فرماویں۔
631 مناظرنیچورل براون کلر میں مہندی ملاکر بالوں میں لگانا؟
1372 مناظرداڑھی کا کٹوانا کیساہے ، چالیس دن کا کوئی مسئلہ ہے۔ داڑھی کتنی بڑی رکھنا ضروری ہے اگر کوئی داڑھی نہ رکھے تو اس کے لیے شریعت میں کیا حکم ہے؟
415 مناظراسلام میں چڈی کا کیا حکم ہے اور چڈی پہنے کا کیا مقصد ہے، برائے کرم جواب عنایت فرماویں؟
595 مناظر