• معاشرت >> لباس و وضع قطع

    سوال نمبر: 20964

    عنوان:

    کیا پرفیوم کا استعمال کرنا کیساہے؟

    سوال:

    کیا پرفیوم کا استعمال کرنا کیساہے؟

    جواب نمبر: 20964

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(ب): 523=443-4/1431

     

    اگر ناپاک اجزاء اس میں شامل نہیں ہیں تو اس کا استعمال کرنا درست ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند