• معاشرت >> لباس و وضع قطع

    سوال نمبر: 22040

    عنوان:

    میرا سوال یہ ہے کہ میری بھنویں بہت موٹی ہیں اور ناک تک ہیں کیا میں ان کو بنوا سکتی ہوں؟

    سوال:

    میرا سوال یہ ہے کہ میری بھنویں بہت موٹی ہیں اور ناک تک ہیں کیا میں ان کو بنوا سکتی ہوں؟

    جواب نمبر: 22040

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(ل): 849=583-5/1431

     

    تزیین کی نیت سے بقدر ضرورت آپ بھنویں بنواسکتی ہیں جس سے بھنویں عام حالت کے مطابق ہوجائیں، فیشن کے طور پر باریک کرانا جائز نہیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند