معاملات >> بیع و تجارت
سوال نمبر: 401
کیا بینکوں کے میوچول فنڈ منافع اسکیم میں سرمایہ کاری کرنا درست ہے؟
کیا بجاج الائنس اور آئی سی سی آئی وغیرہ جیسے بینکوں کے میوچول فنڈ منافع اسکیم میں سرمایہ کاری کرنا درست ہے؟
جواب نمبر: 40105-Jun-2023 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
(فتوى: 321/ن=313/ن)
میوچول فنڈ سے حصولِ منافع کی کیا شکل ہوتی ہے؟ اور اس میں سرمایہ کاری کی کیا نوعیت ہوتی ہے؟ ہمیں معلوم نہیں ہے۔ آپ اس کی تحقیق کرکے اس کی تمام تفصیلات روانہ فرمائیں۔ ان شاء اللہ اس کے بعد جواب دیا جائے گا۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
ویب سائٹ کے ذریعے پیسے کمانے کا حکم
3535 مناظرسیمنٹ خرید کر رکھنا اور تین ماہ بعد بیچنا احتکار ہے یا نہیں؟
مشتری کا قیمت کم کرکے دینا؟
9018 مناظرمضاربت کا طریقہ کیا ہوتا ہے؟
5037 مناظر