• معاملات >> بیع و تجارت

    سوال نمبر: 36904

    عنوان: آمدنی ک بارے می

    سوال: زیدا پنا رسوئی گیس (جس پر کھانا بنایا جاتاہے)کسی دوسرے شخص کو دوگنی قیمت پر فروخت سکتاہے؟عمر کہتاہے کہ اس طرح بیچنا بلیک کہلاتاہے۔

    جواب نمبر: 36904

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(د): 431=264-3/1433 کرسکتا ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند