• عبادات >> صلاة (نماز)

    سوال نمبر: 4985

    عنوان:

    اگر نماز میں برے خیال آئیں تو کیا نماز ٹوٹ جاتی ہے؟

    سوال:

    اگر نماز میں برے خیال آئیں تو کیا نماز ٹوٹ جاتی ہے؟

    جواب نمبر: 4985

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 511=531/ل

     

    نمازمیں برے خیال آنے سے نماز فاسد نہیں ہوتی البتہ ایسے وقت میں ان خیالات کی طرف توجہ کئے بغیر آدمی کو اپنی نماز جاری رکھنی چاہیے۔ خیالات کے پیچھے پڑنے کی ضرورت نہیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند