عبادات >> صلاة (نماز)
سوال نمبر: 57649
جواب نمبر: 57649
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa ID: 294-291/B=4/1436-U شہادت کی تمنا کرنا اوراس کے لیے د عا کرنا بہت ہی مستحسن ہے، لیکن اس طرح کی روایت ہماری نظر سے نہیں گذری کہ ”نماز کے بعد جو شخص شہادت کی دعا نہیں کرے گا تو وہ کافر یا منافق ہوکر مرے گا“۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند