• عبادات >> صلاة (نماز)

    سوال نمبر: 164913

    عنوان: اگر کہنی کھلی ہو تو کیا نماز ہوجائے گی؟

    سوال: اگر کہنی کھلی ہو تو کیا نماز ہوجائے گی؟

    جواب نمبر: 164913

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 1532-1293/D=12/1439

    نماز ہو جائے گی مگر کراہت کے ساتھ۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند