متفرقات >> دیگر
سوال نمبر: 161987
جواب نمبر: 16198701-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa:1240-1025/L=9/1439
ماشاء اللہ خواب مبارک ہے ،اللہ نے چاہا تو حرمین شریفین کی زیارت اور ان کے فوائد وبرکات نصیب ہوں گے ،اعمالِ صالحہ کی طرف سبقت کی ضرورت ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
ہمارے یہاں ایک آدمی ہے جو کہتاہے کہ میرے پاس جناتوں کے بادشاہ ہیں اور سورہ طارق اورسورہ شمس پڑھ کر بند آنکھ پر پھونکتا ہے تو ہماری بند آنکھ میں روشنی ہوجاتی ہے اور ہمیں جو وہ کہتا ہے سنائی اور دکھائی دیتا ہے مثلاً کعبہ دیکھو ،مدینہ دیکھو، اپنا گھر دیکھو ،اپنا گھر اپنے آپ کو۔اوراس طرح وہ روحانی علاج دکھا کر کرتا ہے اور اس عمل کو وہ مراقبہ کا عمل کہتا ہے میں خود اس بات کا شاہد ہوں۔ کیا یہ ممکن ہے کہ جو میں دیکھتا ہوں وہ صحیح ہے اس سے کوئی شرک تو نہیں ہورہا؟
1710 مناظرمیں نے دیکھا کہ میں بھاگ رہی ہوں اور کچھ بری شکل کے لوگ مرد اور عورتیں میرے پیچھے بھاگ رہے ہیں اور میں بہت دور جاتی ہوں اور بھاگتے ہوئے میں جنگل ، صحرا، بیاباں اور پتھریلی زمین والی جگہوں سے بڑی تیزی سے گزرتی ہوں۔ جب وہ لوگ میرے نزدیک پہنچ جاتے ہیں کہ پکڑ لیں تو میں ایک باغ میں داخل ہوجاتی ہوں اور جلد سے زمین کے اندر باغ میں جو ایک قبر بنی ہوئی ہے اس میں لیٹ جاتی ہوں اور اوپر سے قبر بند ہوجاتی ہے، اور رنگ برنگ کے پھول بھی اس پر آجاتے ہیں اور اس جگہ کوئی داخل نہیں ہوسکتا۔ میں سکون سے قبر میں لیٹ جاتی ہوں۔ اور اس کے ساتھ ایک اور ایسی ہی پھولوں والی قبر ہے جو کہ میرے والد کی ہوتی ہے۔ باغ میں بہت زیادہ سبزہ اور رنگ برنگ کے پھول ہیں۔ میں اسے جنت سمجھتی ہوں۔
1711 مناظرمیں نے کاروباری معاملات میں لوگوں سے پیسہ لیا تھا ان لوگوں کا پتہ ہمارے پاس موجود نہیں ہے میں ان کو پیسے کی ادائیگی کرنا چاہتاہوں ہم نے ان کو تلاش کیا مگر نہیں ملے آپ ہم کو بتائیں ہم ان پیسوں کی ادائیگی کس طرح کریں؟
1238 مناظرکچھ دنوں پہلے خواب میں دیکھا کہ میں گھر کے اوپر کے کمرے کے باہر زینہ کے قریب کھڑی ہوئی ہوں اور باقی اہل خانہ کمرے کے اندر ہیں۔ اچانک زینہ کے قریب ایک شیر آجاتا ہے اسے دیکھ کر میں گھبراتو جاتی ہوں مگر گھر والوں کی حفاظت کے لیے میں ان کے کمرے کا دروازہ بند کردیتی ہوں۔ اور شیر کو زینہ چڑھنے نہیں دیتی، تو وہ تو وہاں سے ہٹ جاتا ہے، لیکن اچانک دوبارہ میرے پیروں کے قریب کے زینہ کی سیڑھی توڑ کر اوپر آجاتا ہے اور مجھ پر حملہ کرتاہے ، لیکن میرے ہاتھوں میں ایک نیزہ یا تلوار ہوتی ہے جس کے ذریعہ الحمدللہ میں اپنا دفاع کرنے کے ساتھ ساتھ اس ِشیر کے پرزے پرزے الگ کرتی ہوں، اور باقاعدہ اس کا دل نکال لیتی ہوں۔ برائے کرم تعبیر عطا کریں۔ واضح ہو کہ الحمد للہ میں اپنے پہلے بچہ کی ایک ماہ کی حاملہ ہوں اور تین مہینے قبل ہی اللہ پاک کے فضل و کرم سے نیک صالح شوہر سے لاتور کے اجتماع میں میرا نکاح ہوا تھا۔
1897 مناظردوغلے آدمی كی شریعت میں كیا سزا ہے؟
1171 مناظر