• متفرقات >> دیگر

    سوال نمبر: 30037

    عنوان: میں نے ایک بچہ کی ولادت کے بارے میں فتوی لینا چاہا تھا کہ کسی بچے کوگود لے اور اس کو سعودیہ عربیہ لے جانا چاہے تو پاسپورٹ کے مطابق ولادت تبدیل کرنی ہوگی تو کیا ولادت تبدیل کرنا جائز ہے؟

    سوال: میں نے ایک بچہ کی ولادت کے بارے میں فتوی لینا چاہا تھا کہ کسی بچے کوگود لے اور اس کو سعودیہ عربیہ لے جانا چاہے تو پاسپورٹ کے مطابق ولادت تبدیل کرنی ہوگی تو کیا ولادت تبدیل کرنا جائز ہے؟

    جواب نمبر: 30037

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(ل):308=227-3/1432

    گود لینے کی وجہ سے گود لینے والا حقیقی باپ کے درجہ میں نہیں ہوجاتا، اس لیے ولدیت کی جگہ گود لینے والے کا نام لکھوانا جائز نہیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند