متفرقات >> دیگر
سوال نمبر: 161920
جواب نمبر: 16192031-Aug-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa:1012-865/N=9/1439
سانپ موذی جانور ہے، کبھی بھی اس سے نقصان پہنچ سکتا ہے اور گھر میں سانپ پالنے میں بہ ظاہر کوئی خاص فائدہ بھی نہیں ہے؛ اس لیے گھر میں سانپ یا اس طرح کا کوئی موذی جانور نہیں پالنا چاہیے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
میں پہلے غیر مقلد تھا لیکن کچھ دوستوں اور
آپ کی اس ویب سائٹ سے مجھے کافی مدد ملی ہے۔ حضرت یہاں پاکستان میں کچھ بریلوی او
رکچھ ہمارے اپنے لوگوں نے انتشار پھیلایا ہوا ہے، یہ انتشار حضرت مولانا حسین احمد
مدنی کے بارے میں ہے۔ لوگ کہتے ہیں کہ انھوں نے پاکستان بننے کی مخالفت کیوں کی تھی
جب کہ آپ نے خود اپنی کتاب میں لکھا ہے کہ میں نے خواب میں دیکھا رسول پاک صلی
اللہ علیہ وسلم کے دربار سے پاکستان بننے کا حکم ہو گیا ہے، لیکن پھر بھی پاکستا ن
کی مخالفت کی ، تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے حکم پر عمل کیوں نہیں کیا گیا۔ مولانا
نے مدینہ میں نفل نمازوں کی جماعت کیوں کر وائی تھی، مولانا نے جمعیة علمائے ہند کی
صدارت اپنے بیٹے کو کیوں دی ،مولانا ابوالکلام آزاد نے بھی پاکستا ن کی مخالفت کیوں
کی تھی، ا ن کے بارے میں دیوبند کے علمائے کیا فرماتے ہیں؟ برائے مہربانی ان
سوالوں کا جواب دے کر ان کا منھ بند کردیں۔
میں
نے خواب دیکھا ہے کہ میری والدہ کے بچی پیدا ہوئی ہے جب کہ میری والدہ کا انتقال
ہوئے نو سال ہونے کوہے۔ (۲)میں
نے خواب میں دیکھا کہ میری ایک پڑوسی عورت جن کا انتقال ہوئے پندرہ سے سترہ سال
ہوا ہے مجھ کو دوڑا رہی ہے۔ ایسا ایک ہی رات میں دو مرتبہ دیکھا۔ برائے کرم تعبیر
بتائیں۔ اللہ تعالی آپ کو اس کا نیک صلہ دے۔ آمین۔
میں نے دو ہفتہ پہلے خواب دیکھا کہ میرا دوست میرے سامنے بیٹھا ہے اورایک شخص سے ہاتھ ملا رہا ہے اور وہ شخص بھی میرے دوست سے ہاتھ ملا رہاہے لیکن وہ شخص دکھائی نہیں دیتاہے۔ہم دونوں تبلیغی جماعت سے تعلق رکھتے ہیں۔
ڈاكٹر كا جانور كی سرین میں ہاتھ ڈالتے وقت تسمیہ پڑھنا
17354 مناظرجس مسئلہ کا ہمیں آپ سے پتہ چل گیا کیا وہ
مسئلہ ہم کسی او رکو بتا سکتے ہیں یا یہ مسئلہ صرف مفتی یا مولوی ہی بتاسکتے ہیں؟
اگر ہم نے بتا دیا تو کیا ہم گناہ میں شامل ہوگئے یا کسی مسئلہ کو ہم نے کہا کہ شاید
ایسا ہوسکتا ہے؟
ایک صاحب سے کام کراتا ہوں وہ مجھ سے بہت زیادہ قیمت لیتے ہیں۔ان سے کچھ روپیہ کا حساب نہ ملنے کے فرق ہونے پر میں خاموش ہوگیا تاکہ زیادہ لئے ہوئے پیسے برابر ہوجائیں۔ کیا ایسا کرنا صحیح ہے؟
1412 مناظر