• متفرقات >> دیگر

    سوال نمبر: 607188

    عنوان: خواب میں سانپ دیکھنا

    سوال:

    سوال : میں نے ایک خواب کی تعبیر پوچھنی ہے ، میرا دادا ابو نے خواب میں دیکھا کہ ایک سانپ ان کی شاپ میں آ جاتا ہے ، اس کے منہ میں گوشت کا ٹُکْڑا ہوتا اور وہ اس کو بہت بر مارتے ہیں، پہلے نہیں مرتاہے ، لیکن بعد میں مارنے پر مرجاتاہے ، براہ کرم، اس کی تعبیر بتا دیں۔

    جواب نمبر: 607188

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 347-264/D=04/1443

     خواب کی جو تفصیل آپ نے تحریر کی ہے اس کے مطابق ان شاء اللہ خواب کے نقصان سے آپ محفوظ رہیں گے۔ گناہوں سے بچنے کا اہتمام کریں، نماز اور تلاوت قرآن کی پابندی کریں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند