متفرقات >> دیگر
سوال نمبر: 166397
جواب نمبر: 16639701-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa : 210-182/M=2/1440
موٴمن ، ایمان والے کو کہتے ہیں اور ایمان تصدیق قلبی کا نام ہے جو باطنی کیفیت ہے اور مسلمان ، اسلام پر چلنے والے کو کہتے ہیں اور اسلام اعمال ظاہری کا نام ہے۔ اور دونوں کا اطلاق ایک دوسرے پر بھی ہوتا ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
پاکستان میں میزان بینک کے نام سے ایک مشہور اسلامی بینک ہے جس کے بورڈ ہدایت کاور ں میں مفتی محمد تقی عثمانی ہیں بھی ہیں، یوں تو مجھے اس کے اسلامی بینک ہونے پہ بھروسہ ہے ، لیکن دل کی تسلی کے لیے آپ سے جواب چاہتاہوں، کیا یہ بینک واقعی اسلامی اصولوں پہ کام کرتاہے؟
2516 مناظرمیں
کراچی میں ایک مدرسہ کا طالب علم ہوں مجھے آپ سے ایک خواب کی تعبیر معلوم کرنی ہے
وہ یہ ہے کہ میں نے دو سے تین ہفتہ پہلے ایک خواب دیکھا تھا جس میں میں نے دیکھا
کہ میں ایک جگہ بیٹھا ہوا ہوں اور میرے ساتھ اور بھی طالب علم ہیں اور ہم سب ایک
جگہ موجود ہیں۔ اتنے میں کچھ ہیلی کاپٹر ہوا میں گشت کررہے ہوتے ہیں جس کی وجہ سے
مجھے ایسا لگا کہ شاید وہ حملہ کرنے آئے ہیں میں نے سوچا کہ میں کہاں آکر پھنس گیا
ہوں۔ اتنے میں ہمارے یہاں کراچی کے مدرسہ جامعة الاسلامیہ علامہ بنوری ٹاؤن کے شیخ
الحدیث حضرت مولانا مفتی نظام الدین شامزی رحمة اللہ علیہ آتے ہیں انھیں دیکھ کر
مجھے سکون ملتا ہے کہ چلو کوئی بات نہیں اگر شہید بھی ہوئے تو ہم مفتی صاحب کے
ساتھ ہی شہید ہوں گے۔ اس کے بعد مفتی صاحب نے دعا کری اور دعا کے بعد پہاڑوں سے
آبشار بہنے لگا اور بارش بھی ہونے لگی کثیر تعداد کے ساتھ خوب زور کے ساتھ جس کی
وجہ سے ہیلی کاپٹر والے چلے گئے ...
درود تاج میں کون سے الفاظ شرکیہ ہیں ضرور وضاحت کریں؟ (۲)کیا حضور پاک صلی اللہ علیہ وسلم ،اللہ کے نور میں سے نور ہیں؟
2640 مناظرعامر سے اجتہاد و تقلید پر اسلم بات کررہے تھے تو عامر نے کہا کہ حضرت عبداللہ ابن عمر کے بارے میں کہا کہ وہ اپنی آنکھوں میں وضو کرتے وقت پانی ڈالتے تھے، اور باقی اصحاب رسول کہتے تھے کہ یہ غلط ہے، عامر سے اسلم نے پوچھا کہ کیا یہ غلط تھا تو عامر نے کہا کہ جی یہ غلط تھا۔ اس وقت شوکت صاحب نے وہیں پر جب دوسرے غیرمقلد بھی موجود تھے عامر پر لعنت کرنا شروع کردی اور کہنے لگے کہ یہ یہودی ہے کیونکہ اس نے حضرت عبداللہ ابن عمر کی شان میں گستاخی کی ہے، میں یہ پوچھنا چاہتا ہوں کہ کیا اس گستاخی سے عامر دائرہٴ اسلام سے خارج ہوکر یہودی ہوگیا؟ اور کیا اس پر لعنت کرنا جائز ہے؟ اور یہ بھی پوچھنا چاہتا ہوں کہ اگر کوئی شوکت صاحب کو منع کرے کہ آپ کی یہ حرکت دعوت و تبلیغ کے خلاف ہے اور شوکت صاحب کہیں کہ انھوں نے صحابہ کے گستاخ پر لعنت کی ہے جو بالکل ٹھیک ہے اور شوکت صاحب منع کرنے والے سے ناراض ہوجائیں، کیا یہ ٹھیک ہے؟
1222 مناظر