• معاشرت >> نکاح

    سوال نمبر: 7040

    عنوان:

    کیا مرد اور عورت ایک دوسرے کی شرمگاہ کو چھو سکتے ہیں؟ کیا اس کی کوئی حد ہے؟ اور مباشرت کے وقت شرمگاہ کو دیکھنا کیسا ہے؟

    سوال:

    کیا مرد اور عورت ایک دوسرے کی شرمگاہ کو چھو سکتے ہیں؟ کیا اس کی کوئی حد ہے؟ اور مباشرت کے وقت شرمگاہ کو دیکھنا کیسا ہے؟

    جواب نمبر: 7040

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 1010=891/ ل

    جی ہاں! مرد اور عورت (میاں بیوی) ایک دوسرے کی شرم گاہ کو چھوسکتے ہیں، اس کی کوئی حد نہیں ہے، البتہ بوقت مباشرت شرم گاہ دیکھنا جائز تو ہے مگر خلاف ادب ہے، ام الموٴمنین حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں وہ مخصوص مقام (شرم گاہ) نہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے میرا دیکھا اور نہ میں نے دیکھا۔ (مشکوة شریف)

    واللہ تعالیٰ اعلم

    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند