• معاشرت >> نکاح

    سوال نمبر: 148055

    عنوان: کیا والد کے سوتیلے بھائی کی پوتی سے شادی کرنا جائز ہے؟

    سوال: کیا والد کے سوتیلے بھائی کی پوتی سے شادی کرنا جائز ہے؟

    جواب نمبر: 148055

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 529-492/H=5/1438

    اپنے والد کے سگے بھائی کی پوتی سے نکاح حلال ہے تو سوتیلے بھائی کے پوتی سے تو بدرجہٴ اولیٰ جائز ہے بشرطیکہ کوئی اور سبب مثل رضاعت وغیرہ نہ ہو۔ 


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند