معاشرت >> نکاح
سوال نمبر: 164282
جواب نمبر: 16428231-Aug-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa:1322-1107/B=1/1440
قادیانی بلاشبہ تمام مسلمانوں کے نزدیک کافر ومرتد ہیں، دین اسلام سے خارج ہیں، ان کا نکاح مسلمان کے ساتھ جائز، صحیح ومنعقد نہ ہوگا۔ ۴ماہ سے کم والے حمل کو کسی خاص اہم مصلحت یا ضرورت ومجبوری میں ساقط کراسکتے ہیں۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
میں
شادی شدہ ہوں۔ میری ماں اور باپ میری بیوی سے خوش نہیں ہیں، کیوں کہ اس کو شوگر کی
بیماری ہے۔ ہم کو شادی سے پہلے اس کی بیماری کے بارے میں کوئی اطلاع نہیں ملی تھی۔
میں اپنی بیوی سے محبت کرتاہوں کیوں کہ وہ رحم دل ہے اور میری بہت زیادہ فرماں
بردار ہے۔ لیکن شوگر کی وجہ سے وہ اکثر اوقات بیمار ہوتی ہے،جس کی وجہ سے وہ گھر
پر صحیح طریقہ سے کام نہیں کرسکتی ہے۔ اس کی وجہ سے میری ماں اور والد ہمیشہ مجھ
کو اس کو طلاق دینے کے لیے اور دوسری شادی کرنے کے لیے کہتے رہتے ہیں۔ لیکن آج
کوئی بھی شخص اپنی لڑکی کو کسی شخص کی دوسری بیوی کے طور پر نہیں دے رہا ہے۔اب میں
کیا کروں؟ کیا میں اپنی بیوی کو رکھوں اور والدین کی نافرمانی کروں اور یا میں
اپنے والدین کی اطاعت کرتے ہوئے اس کو طلاق دے دوں؟ لیکن اس صورت میں اس سے کوئی
بھی شخص شادی نہیں کرے گا کیوں کہ ہماری جماعت میں کوئی بھی شخص مطلقہ عورت کورشتہ
کے لیے نہیں ڈھونڈھتا ہے اگر چہ وہ جسمانی اعتبار سے صحیح ہو۔برائے کرم مجھ کو
بتائیں کہ میں کیا کروں؟
کیا لواطت سے مفعول کی بہن حرام ہوجاتی
6500 مناظربرائے
کرم مجھ کو بتائیں کہ کیا قمر در عقرب کے دنوں میں نکاح کرنا ممنوع ہے؟
کیا ہونے والے شوہر سے شادی سے پہلے فون پر بات کرسکتے ہیں؟ قرآن اورحدیث کے حوالہ کے ساتھ بتائیں۔
2445 مناظرمیں قرآن کی روشنی میں تین سوال کرنا چاہتا ہوں: (۱) نکاح یا شادی سے پہلے جنسی تعلق قائم کرنے کی سزا؟ (۲) بغیر ولی کی اجازت کے نکاح، اور حنفی/دیوبندی عقائد کے مطابق مہر کی کم سے کم مقدار؟ (۳) اگر بچے (خاص طور سے لڑکی) شادی سے پہلے جنسی تعلق قائم کرتی ہے (یعنی اٹھارہ سال سے اوپر یا شرعی بلوغت سے اوپر) تو میرے علم کے مطابق والدین اس کے ذمہ دار ہیں۔
5488 مناظرلڑکی کا کسی شادی شدہ مرد سے شادی کرنے کے بارے میں آپ کا کیا مشورہ ہے
1680 مناظر