• معاشرت >> نکاح

    سوال نمبر: 7386

    عنوان:

    کیا ہونے والے شوہر سے شادی سے پہلے فون پر بات کرسکتے ہیں؟ قرآن اورحدیث کے حوالہ کے ساتھ بتائیں۔

    سوال:

    کیا ہونے والے شوہر سے شادی سے پہلے فون پر بات کرسکتے ہیں؟ قرآن اورحدیث کے حوالہ کے ساتھ بتائیں۔

    جواب نمبر: 7386

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 864=864/ م

     

    ہونے والا شوہر شادی سے پہلے اجنبی مرد کی طرح ہے، لہٰذا بلاضرورت اس سے فون پر بات کرنا جائز نہیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند