معاشرت >> نکاح
سوال نمبر: 167306
جواب نمبر: 16730601-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa : 402-353/M=4/1440
کسی یتیم لڑکی سے نکاح کرنا یا اس کا نکاح کرانا اخلاص نیت کے ساتھ بلاشبہ کار ثواب ہے لیکن اس پر کتنا ثواب ملتا ہے اس کی صراحت نہیں ملی۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
نکاح میں وکیل کا دوسرے کو وکیل بنانا
3469 مناظرخواب میں بار بار ایک شخص سے نکاح ہونا
2353 مناظروالد کی گواہی میں تجدید نکاح کرنا
2274 مناظرمفتی مجھ کو بتائیں کہ کیا میری بیوی کی
ممانی میرے لیے محرم ہے؟
میں نے تایا امی كا دودھ صرف ایك دفعہ پیا تھا، كیا اس ن كی لڑكی سے نكاح درست ہے؟
3146 مناظرمیں کمپیوٹر سائنس گریجویٹ ہوں اور اپنے ملک میں ایک ملٹی نیشنل کمپنی میں کام کرتا ہوں۔ کامیابی حاصل کرنے کے لیے میں نے اپنی پوری زندگی بہت سخت محنت کی، کیوں کہ میں ایک معذور شخص ہوں۔ میرا بایاں بازو مصنوعی ہے لیکن الحمد للہ میں اپنی زندگی میں ہمیشہ اپنی معذوریت پر حاوی رہا ہوں اور اب میں بہت ہی اچھی حالت میں ہوں۔اور میں اپنا سپورٹ کرنے کے لیے اور اپنے گھر والوں کا سپورٹ کرنے کی حالت میں ہوں۔ معذور ہونے کے بعد میں نے دوسرے لوگوں کے ساتھ پڑھائی کی عام انداز میں اور عام انسانوں کی طرح نوکری بھی کررہا ہوں۔ اس لیے اپنے ذاتی تجزیہ کے بعد میں اس نتیجہ پر پہنچا ہوں کہ میں نکاح کرسکتاہوں جس کو ایمان کا ایک حصہ کہا گیا ہے نیز میرے والدین بھی اب انتیس سال کی عمر میں شادی کرنے کے لیے میرے اوپر دباؤ ڈال رہے ہیں۔ مزید اطلاع کے لیے میں یہ عرض کرتا ہوں کہ میں اپنے مذہب اور الحمد للہ تمام سنتوں پر عمل کرنے کی کوشش کرتا ہوں۔ میرے سوال یہ ہیں کہ میں ایک عورت کو جانتا ہوں جو کہ میرے گھرانے سے نہیں ہے لیکن میرے بڑے بھائی کی بیوی کی رشتہ دار ہے جس کے شوہر ...
1928 مناظرسوتیلی والدہ کی لڑکی جو دوسرے شوہر سے ہو، كیا اس سے نكاح درست ہے؟
2378 مناظر