• متفرقات >> اسلامی نام

    سوال نمبر: 154924

    عنوان: امیرة نام ركھنا کیسا ہے؟

    سوال: حضرت، میں نے اپنی دوسری بیٹی کا نام ”امیرة“ (Ameerah) (الف، میم، یاء، راء، گول تاء/ ہاء) رکھا ہے، وہ اب پانچ سال کی ہے، کیا یہ نام صحیح ہے یا اس کو بدل دینا چاہئے؟

    جواب نمبر: 154924

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa:23-17/M=2/1439

    بیٹی کا نام ”امیرہ“ رکھ سکتے ہیں اگر بدل کر اس سے بہتر نام رکھنا چاہیں تو اس میں بھی حرج نہیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند