• متفرقات >> اسلامی نام

    سوال نمبر: 145754

    عنوان: بریرہ نام رکھنا کیسا ہے؟

    سوال: بریرہ نام کیسا ہے ؟ اور اس کے کیا معنی ہیں کیا بچی کا نام بریرہ رکھا جا سکتا ہے ؟

    جواب نمبر: 145754

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 084-091/B=2/1438

    بریرہ بہت عمدہ نام ہے اس کے معنی نیک کے آتے ہیں، یہ نام رکھ سکتے ہیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند