• متفرقات >> اسلامی نام

    سوال نمبر: 179799

    عنوان:

    باسی نام رکھنا کیسا ہے؟

    سوال:

    حضرت ہماری بڑی بہن کا نام باسی ہے ،کیا یہ نام رکھنا ٹھیک ہے ؟ اس نام کا معنیٰ کیا ہے ؟ برائے مہربانی ہماری اس مسئلہ میں رہنمائی فرمایئے ۔

    جواب نمبر: 17979909-Sep-2020 : تاریخ اشاعت

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 26-12/B=01/1442

     

    ”باسی“ کا معنی ’رات‘ کا بچا ہوا، ’مُرجھایا‘ ہوا، اور ’رہنے والا‘، آتا ہے۔ اس نام کے ساتھ بہن کا نام رکھنا مناسب نہیں ہے۔ اسے بدل کر کوئی اچھا سا اسلامی نام رکھ دیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند