• متفرقات >> اسلامی نام

    سوال نمبر: 56368

    عنوان: اسلامی نام

    سوال: محترم زیل میں بچوں کے کچھ نام اور معانی تحریر کر رہا ہوں۔ براہ کرم رہنمائی فرما دیجیے کہ کون کون سے نام رکھنا ٹھیک نہیں اور کون کون سے رکھے جا سکتے : نوِیرا - پھولوں کی کلی ذمامہ - آبرو، حُرمت غاشیہ - دل کا پردہ ہانیہ - خوشحال حسال - چاندی کے باریک ذرے ہادیہ - راستہ دکھانے والی حامیہ - مدد اور حمایت رائینہ - خوبصورت، شہزادی جیسی رسمین - علامت، خاکہ راشفہ - ساتھ دینے والی براہِ کرم ہماری رہنمائی فرما دیجیے ۔

    جواب نمبر: 56368

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 27-27/M=1/1436-U مذکورہ ناموں میں سے کوئی بھی نام رکھا جاسکتا ہے، البتہ ہادیہ، ہانیہ، رائینہ اور راشفہ میں سے کوئی ایک نام تجویز کرلینا بہتر ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند