• عقائد و ایمانیات >> اسلامی عقائد

    سوال نمبر: 160407

    عنوان: علامہ ابن تیمیہ کے مطابق الله ایک دن جہنّم کو ختم کر دینگے ...کیا اس یہ بات صحیح ہے

    سوال: علامہ ابن تیمیہ (رح) کے مطابق الله ایک دن جہنّم کو ختم کر دینگے ...کیا اس یہ بات صحیح ہے ..براۓ کرم تفصیل سے اس کی وضاحت کیجیے

    جواب نمبر: 160407

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa:808-750/M=8/1439

    مذکورہ عقیدہ ابن تیمیہ کے تفردات میں سے ہے، جو اجماعِ امت کے خلاف ہے۔ (مستفاد انوارا لباری: ۱۲/ ۱۷۵، فتاوی قاسمیہ جلد دوم)


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند