عقائد و ایمانیات >> اسلامی عقائد
سوال نمبر: 151358
جواب نمبر: 151358
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa: 919-937/N=9/1438
(۱): جب اللہ کے علاوہ کوئی نام نہاد رب، اللہ تعالی کا پیدا کردہ ہوگا تو وہ اللہ تعالی جیسا کیسے ہوسکتا ہے؟ وہ تو مخلوق ہوگا ؛ جب کہ اللہ تعالی خالق ہیں،مخلوق نہیں۔ قال اللّٰہ تعالٰی:﴿أفمن یخلق کمن لا یخلق﴾ (النحل:۱۷)۔
(۲): جی ہاں! بے شک ایسا ہی ہے، اس میں ذرہ برابر بھی شک شبہ کی گنجائش نہیں ہے ۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند