معاملات >> سود و انشورنس
سوال نمبر: 5464
کیا غیر اسلامی ملکوں میں سود لینا جائز ہے؟
کیا غیر اسلامی ملکوں میں سود لینا جائز ہے؟
جواب نمبر: 546401-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی: 669=623/ د
سود کا لینا اور دینا دونوں حرام ہے، یہ حکم ہرملک کے لیے عام ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
بنک سے قرض لینا
7274 مناظرکسی کو سودی کاروبار کرنے والے کا ایڈریس بتانا
2602 مناظرسود کی رقم سے غریب کو مکان تعمیر کراکر دینا
2576 مناظر