• معاملات >> سود و انشورنس

    سوال نمبر: 57324

    عنوان: میں یہ جاننا چاہتاہوں کہ کیا ان انشورنس کمپنیوں میں سرمایہ کاری کرنا جائزہے جو ہمارے پیسے صرف حلال مصنوعات والی کمپنیوں میں لگاتی ہیں اور وہ کمپنیاں حرام مصنوعات جیسے جوا، شراب، تمباکو، فلم وغیرہ میں پیسہ نہیں لگاتی ہیں؟

    سوال: میں یہ جاننا چاہتاہوں کہ کیا ان انشورنس کمپنیوں میں سرمایہ کاری کرنا جائزہے جو ہمارے پیسے صرف حلال مصنوعات والی کمپنیوں میں لگاتی ہیں اور وہ کمپنیاں حرام مصنوعات جیسے جوا، شراب، تمباکو، فلم وغیرہ میں پیسہ نہیں لگاتی ہیں؟

    جواب نمبر: 57324

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 293-293/M=3/1436-U آپ جس کمپنی میں سرمایہ کاری کرنا چاہتے ہیں اس کی پوری تفصیل لکھ کر سوال کریں کہ اسکا اصل کاروبار کیا ہے؟ طریقہٴ عمل اور نفع ونقصان کا ضابطہ کیا ہے؟


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند