عقائد و ایمانیات - بدعات و رسوم

India

سوال # 158562

گیارہویں کرنا کیسا ہے، حلال ہے، حرام ہے، کیا ہے؟ جب کہ یہ ایصال ثواب کے لیے کیا جاتا ہے۔

Published on: Feb 5, 2018

جواب # 158562

بسم الله الرحمن الرحيم


Fatwa: 509-441/D=5/1439



شریعت میں ایصالِ ثواب کے لیے کوئی دن اور وقت مقرر نہیں؛ اس لیے ایصال ثواب کے لیے گیارہویں کا التزام کرنا اصول شریعت کے قطعاً خلاف اور بدعت ہے اس لیے اس سے کلی احتراز کیا جائے۔



واللہ تعالیٰ اعلم


دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند

اس موضوع سے متعلق دیگر سوالات