عقائد و ایمانیات - دعوت و تبلیغ

india

سوال # 154697

ہم یہ جاننا چاہتے ہیں کہ سیرت/حدیث میں بغیر امیر کے کوئی شوری ہے؟شوری میں بدل بدل کے امیر طے ہوتے ہیں؟ کیا یہ ضروری ہے کہ امیر کا فیصلہ پورے شوری کے اتفاق پر ہی ہونا چاہئے؟ شریعت میں امیر کیسے منتخب ہوتے ہیں ؟ اسلامی طریق میں کہیں بی شورائی نظام چلا ہے تو وضاحت فرمائیں۔

Published on: Oct 7, 2017

جواب # 154697

بسم الله الرحمن الرحيم


Fatwa: 1528-1507/L=1/1439



”شوری کی شرعی حیثیت “مئولف حضرت اقدس مولانا ریاست علی صاحب بجنوریرحمه الله  کا مطالعہ فرمالیں،ان شاء اللہ آپ کے سوالوں کے جوابات حل ہو جائیں گے۔



واللہ تعالیٰ اعلم


دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند

اس موضوع سے متعلق دیگر سوالات