• معاشرت >> عورتوں کے مسائل

    سوال نمبر: 8723

    عنوان:

    نقلی زیورات میں لوہا بھی ہوتا ہے تو کیا ایسے زیورات میں نماز جائز ہوتی ہے، کیوں کہ میں نے سنا تھا کہ لوہے کے زیورات میں نماز نہیں ہوتی اس لیے کہ وہ جہنمیوں کا لباس ہو گا؟ دعا میں یاد رکھیں۔

    سوال:

    نقلی زیورات میں لوہا بھی ہوتا ہے تو کیا ایسے زیورات میں نماز جائز ہوتی ہے، کیوں کہ میں نے سنا تھا کہ لوہے کے زیورات میں نماز نہیں ہوتی اس لیے کہ وہ جہنمیوں کا لباس ہو گا؟ دعا میں یاد رکھیں۔

    جواب نمبر: 8723

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 2195=1782/ب

    یہ بات بے اصل ہے، عورت لوہے کی زیوارت پہن سکتی ہے، اور اس کو پہن کر نماز پڑھنا درست ہے۔

    واللہ تعالیٰ اعلم

    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند