• معاشرت >> عورتوں کے مسائل

    سوال نمبر: 36261

    عنوان: کیا عورت حالت جنابت میں بچہ کو دودھ پلا سکتی ہے؟

    سوال: کیا عورت حالت جنابت میں بچہ کو دودھ پلا سکتی ہے؟

    جواب نمبر: 36261

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(د): 244=144-2/1433 پلاسکتی ہے۔ جائز ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند