• معاشرت >> عورتوں کے مسائل

    سوال نمبر: 607882

    عنوان:

    حالت حیض میں قرآن کی آیت لکھنا کیسا ہے ؟

    سوال:

    حالت حیض میں قرآن کی آیت لکھنا کیسا ہے ؟

    جواب نمبر: 607882

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 444-353/M=05/1443

     جس کاغذ پر قرآن لکھا جارہا ہے اس کو ہاتھ لگاتے ہوئے حالت حیض میں لکھنا ممنوع ہے۔ اگر اس طرح لکھا جائے کہ جس صفحہ پر لکھا جارہا ہے اس پر ہاتھ نہ لگے تو لکھنے کی گنجائش ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند