• معاشرت >> عورتوں کے مسائل

    سوال نمبر: 51893

    عنوان: اسلام میں بیویوں کے برابر حقوق ہیں، ایک آدمی کی ۲ بیویاں نہیں، ایک بیوی کے اولاد ہے پر دوسری کے کوئی بچہ نہیں ہے، تو کیا بچے والی بیوی کے حقوق پڑھ جاتے ہیں؟

    سوال: اسلام میں بیویوں کے برابر حقوق ہیں، ایک آدمی کی ۲ بیویاں نہیں، ایک بیوی کے اولاد ہے پر دوسری کے کوئی بچہ نہیں ہے، تو کیا بچے والی بیوی کے حقوق پڑھ جاتے ہیں؟

    جواب نمبر: 51893

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 753-622/B=5/1435-U جی نہیں، بچے والی بیوی کے حقوق ہرگز نہیں بڑھتے ہیں، اس صورت میں بھی دونوں بیویوں کے حقوق برابر ہیں، یعنی عدل ومساوات دونوں کے درمیان ضروری ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند