• معاشرت >> عورتوں کے مسائل

    سوال نمبر: 50230

    عنوان: کیا بیوی حالت حیض میں مباشرت کے علاوہ کسی اور طریقے سے خاوند کو جسمانی توطورپر مطمئن کرسکتی ہے؟

    سوال: کیا بیوی حالت حیض میں مباشرت کے علاوہ کسی اور طریقے سے خاوند کو جسمانی توطورپر مطمئن کرسکتی ہے؟

    جواب نمبر: 50230

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 341-279/B=3/1435-U جماع اور لواطت کے علاوہ اور ناف سے لے کر گھٹنے تک کے علاوہ شوہر کی جنسی خواہشات پوری کرسکتی ہے، اور اسے مطمئن کرسکتی ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند