معاشرت >> عورتوں کے مسائل
سوال نمبر: 177579
جواب نمبر: 17757901-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa : 718-659/M=08/1441
اگر عورت مہر پاچکی ہے اور پھر شوہر سے اسی مہر کے عوض خلع چاہتی ہے اور شوہر اسے منظور کرتے ہوئے خلع دیدیتا ہے تو عورت پر حق مہر کی واپسی لازم ہوگی اور اگر شوہر نے ابھی مہر ادا نہیں کیا تھا اور عورت خلع کا مطالبہ کرنے لگی اور شوہر نے اس کے حق مہر کے عوض خلع دیدیا تو شوہر کے ذمہ سے مہر کی ادائیگی ساقط ہو جائے گی۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
كسی غیر مرد كی منی كسی عورت كے منھ میں یا شرمگاہ میں چلی جائے تو اس كا كیا حكم ہے؟
8183 مناظراگر پندرہ دن سے کم مدت میں دوبارہ خون آجائے تو عورت کیا کرے؟