معاشرت >> عورتوں کے مسائل
سوال نمبر: 163262
جواب نمبر: 163262
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa:1104-936/N=11/1439
عورت کے لیے موئے زیر ناف کی صفائی کے لیے بال صفا کریم یا صابن استعمال کرنا صرف افضل وبہتر ہے؛ تاکہ اس کی شرمگاہ کے آس پاس کا حصہ نرم رہے، واجب وضروری نہیں ہے؛ اس لیے اگر کسی عورت کو بال صفا کریم یا صابن سے الرجی ہوتی ہو تو وہ مجبوری میں بلیڈ یا مشین استعمال کرسکتی ہے ۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند