معاشرت >> عورتوں کے مسائل
سوال نمبر: 604095
کیا شوہر کے نانا سے پردہ ہے ؟
کیا شوہر کے نانا سے پردہ ہے ؟
جواب نمبر: 60409528-May-2021 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa : 712-626/D=10/1442
شوہر کا حقیقی نانا عورت کا محرم ہے؛ لہٰذا عورت کو جس طرح اپنے شوہر کے باپ کے سامنے آنا جائز ہے اسی طرح شوہر کے نانا کے سامنے بھی آسکتی ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
ایک دو سال پہلے اللہ کے فضل و کرم سے ہمار ایک بیٹا پیدا ہو اتھا۔ ہم مزید بچے کی خواہش کررہے ہیں مگر میری بیوی کو حمل نہیں ٹھہر رہا ہے، کیا ہم ایسا طریقہ اپنا سکتے ہیں جس میں تولید کی غرض سے مرد کی منی کو عورت کے رحم میں ڈالا جا تا ہے؟
2563 مناظرکیا کوئی عورت کسی غیر محرم کے کپڑے پریس کرسکتی ہے؟ جیسے بہنوئی، نندوئی، دیور وغیرہ کے؟ یا کوئی اورکام جو کہ مکمل پردہ میں کیا جاسکتاہے؟
2119 مناظرہمارے گھر کی ایک خاتون نے اپنے دودھ کے قطرے ایک بچے کی ناک میں ڈالے ہیں اور بچے کی عمر دو مہینہ ہے۔ برائے مہربانی مجھے یہ بتائیں کہ کیا ایسا کرنے سے رضاعت کا رشتہ خاتون اور بچے کے درمیان ہوگیا ہے یا نہیں؟ تفصیل سے وضاحت فرماویں۔
3415 مناظرمحترم
مفتی صاحب یہ بتائیں کہ عورت کی عدت کی مدت کیا ہے مندرجہ ذیل حالات میں: (۱)طلاق شدہ۔(۲)بیوہ۔ (۳)عمر رسیدہ جو بچہ پیدا
کرنے کی حالت میں نہ ہو؟
حمل روكنے كے لیے آپریشن كرانا؟
3851 مناظر