• معاشرت >> عورتوں کے مسائل

    سوال نمبر: 13000

    عنوان:

    عورت کے سر کے بال کاٹنے کے بارے میں کیا حکم ہے؟ برائے مہربانی قرآن و حدیث کی روشنی میں تفصیل سے بتائیں۔ برائے مہربانی دلیل بھی مرحمت فرماویں۔ اللہ اکابرین کی عمر میں برکت نصیب فرمائے او رہم لوگوں کو ان سے استفادہ حاصل کرنے کی توفیق دے۔

    سوال:

    جواب نمبر: 13000

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 1179=918/ھ

    ممنوع وگناہ ہے،امداد الفتاویٰ نیز آپ کے مسائل اور ان کا حل، ودیگر کتب میں تفصیل ہے۔

    واللہ تعالیٰ اعلم

    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند