معاشرت >> عورتوں کے مسائل
سوال نمبر: 161898
جواب نمبر: 16189820-Sep-2023 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa:1136-955/sd=9/1439
بہو اپنے حقیقی خسر کے ساتھ حج کے لیے جاسکتی ہے ، بشرطیکہ فتنہ کا اندیشہ نہ ہو؛ اس لئے کہ خسر محرم ہے ۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
آج کل پاکستان میں کچھ این جی او (ایک تنظیم کا نام) اسقاط حمل کو جائز قرار دے رہی ہیں، کیا یہ صحیح ہے؟ ان کا کہناہے کہ بچوں میں روح تین یا چارماہ کے بعد پھونکی جاتی ہے ، اس لیے اس سے پہلے یہ حمل اسقاط کرانا جائزہے۔براہ کرم، اس پر روشنی ڈالیں۔
3459 مناظرمسلمان عورت کے لیے گھر میں کام کاج کرنا
3627 مناظرحمل ضائع ہونے کے بعد جو خون آتا ہےوہ حیض ہے یا نفاس یا کچھ اور؟
11725 مناظرکیا عورت ریزر بلیڈ سے موئے زیر ناف صاف کرسکتی ہے؟