• معاشرت >> عورتوں کے مسائل

    سوال نمبر: 604772

    عنوان:

    سالی اگر پرانے رشتے سے پھوپھی /خالہ لگتی ہو تو کیا وہ محرم ہے ؟

    سوال:

    حضرت صاحب! سوال عرض ہے کہ میری بیگم میرے والد کی چچازاد ہیں، اس طرح میرا بیگم سے رشتہ پھوپھی اور بھتیجے کا ہو گا، کیا میری سالیاں میرے لیے محرم ہیں؟

    جواب نمبر: 604772

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa:829-601/sd=11/1442

     جی نہیں! صورت مسئولہ میں آپ کی سالیاں آپ کے حق میں نامحرم ہیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند