معاشرت >> عورتوں کے مسائل
سوال نمبر: 600
کیا دوران حمل مجامعت جائز ہے؟
کیا دوران حمل مجامعت جائز ہے؟
والسلام
جواب نمبر: 60001-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
(فتوى: 564/ج=564/ج)
دوران حمل مجامعت جائز ہے۔ اگر اس وقت وہ مضر نہ ہو، عورت سے معلوم کرے، یا طبیب حاذق سے تحقیق کرے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
میں عورتوں کے میک اپ کے بارے میں پوچھنا چاہتا ہوں، (1) جیسے چہرہ کا میک اپ، (2) پیروں کے بال کا تراشنا، بھنووں کا چھانٹنا اور (3) میک اپ میں استعمال ہونے والے کاغذات۔ (4) ناخن پالش کے سلسلے میں یہ پوچھنا ہے کہ کیا ناخن پالش کی حالت میں وضو ہوجاتا ہے؟
کیا بچے کی ولادت پر عدت ختم ہوجائے گی؟
2529 مناظرمرد ڈاکٹر کے ذریعے ڈیلیوری کرانا؟
3416 مناظرمیرا
نام محمد وسیم ہے۔ مفتی صاحب میرا ایک مسئلہ ہے میں آپ سے گزارش کرتا ہوں کہ میرے
اس مسئلہ کا حل بتادیجئے۔ میری بچپن میں ایک لڑکی کے ساتھ منگنی ہوگئی تھی اور
ابھی ہمارے گھر والوں کو نومبر2010کو نکاح کا ارادہ ہے۔ لیکن ایک بات یہ ہے کہ جس
لڑکی سے میرا نکاح ہونے والا ہے وہ مجھے بولی کہ میں شادی کے بعد تمہارے گھر والوں
کے ساتھ نہیں رہوں گی، ہم الگ ہو جائیں گے۔ لیکن میں اپنے گھر والوں کے بغیر نہیں
رہ سکتا، او رمیں اس لڑکی کو بھی پسند کرتاہوں۔ آپ مہربانی کرکے مجھے بتائیں کہ
میں کیا کروں اس بارے میں؟ میں نے اسے بہت سمجھانے کی کوشش کی لیکن وہ نہیں مانتی۔
اب میں کیاکروں؟ برائے کرم اس کا کوئی حل بتادیجئے۔
حیض کی عادت 7 دن کی ہے 5 دن میں رک جانے پر ہمبستری کرنا
4468 مناظرعورت کا جن وغیرہ سے پر دہ کا کیا حکم ہے اور شیاطین بھی جن ہیں اور وہ انسان کے ساتھ ہر وقت رہتے ہیں، تو پھر کیا عورت کسی بھی حالت میں پورے حجاب کے بغیر نہیں رہ سکتی؟ اور ساتھ میں فرشتے بھی ہوتے ہیں ان کے بارے میں کیا حکم ہے؟اور دوسری مخلوق کے بارے میں کیا حکم ہے جیسے کہ جانوراور پرندے وغیرہ؟
3202 مناظر