معاشرت >> عورتوں کے مسائل
سوال نمبر: 156909
جواب نمبر: 15690901-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa:279-250/D=4/1439
پھوپھی اور خالہ محرمات میں سے ہیں؛ اس لیے بھانجے اور بھتیجے سے عدت میں پردہ نہیں ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،دارالعلوم دیوبند
كزن (چچازاد ماموں زاد وغیرہ) سے کیسے پردہ کریں گے ؟
عورتوں كا آستینوں والی عباء پہننا؟
خواتین کے سر کے بال کتنے لمبے ہونے چاہیے؟ کیا خواتین کندھے تک بال رکھ سکتی ہیں؟
دورانِ عدت دوسری جگہ منتقل ہونا؟