• عقائد و ایمانیات >> قرآن کریم

    سوال نمبر: 605633

    عنوان:

    سورہ نساء کی آیت نمبر 59 كی تفسیر كیا ہے؟

    سوال:

    سورہ نساء کی آیت نمبر 59 میں اللہ تعالی نے حکم دیا ہے کہ اوالامر کی اطاعت کرنی ہیں۔ ہمارے ایک بھائی کا خیال ہے کہ اوالامر کی اطاعت نہ کرنا گناہ صغیرہ ہے جو کہ ایک چھوٹے سے عمل سے یا نماز پڑھنے سے معاف ہو جاتا ہے برائے مہربانی رہنمائی فرمائیں۔

    جواب نمبر: 605633

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa:995-676/sd=1/1443

     آپ مذکورہ آیت کی تفسیر کے لیے معارف القرآن ( موٴلفہ : حضرت مفتی محمد شفیع صاحب  ) دیکھیں، اس میں مکمل وضاحت مذکور ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند