عقائد و ایمانیات >> قرآن کریم
سوال نمبر: 16386
جی
میرا سوال یہ ہے کہ عربی لکھے ہوئے ورق جو گل چکے ہیں یا پرانے ہونے کی وجہ سے پھٹ
چکے ہیں ان ورقوں کا کیا کرنا چاہیے؟ کیا ان کو جلانا جائزہے؟
جی
میرا سوال یہ ہے کہ عربی لکھے ہوئے ورق جو گل چکے ہیں یا پرانے ہونے کی وجہ سے پھٹ
چکے ہیں ان ورقوں کا کیا کرنا چاہیے؟ کیا ان کو جلانا جائزہے؟
جواب نمبر: 1638601-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی(ب):1631=134tb-10/1430
کسی پاک وصاف جگہ پر گڈھا کھود کر حفاظت کے ساتھ اس میں دفن کردیں۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
میں
قرآن اسکول کی ایک طالبہ ہوں اور قرآن حفظ کررہی ہوں۔ کیا میں اپنے حیض کے ایام
میں قرآن مجید پڑھ سکتی ہوں،کیوں کہ مجھے ڈر ہے کہ میں اس کو ایک ہفتہ میں بھول
جاؤں گی۔
میت ہوجانے پر ایصال ثواب کی مجلس منعقد کرنا
2625 مناظرمیری بیوی جاننا چاہتی ہے کہ ایام ماہواری میں قرآن کریم چھونا اور پڑھنا کیساہے؟ ہم نے اس سلسلے میں معلومات حاصل کرنے کی بہت کوشش کی ہے، لیکن علمائے کرام کے متضاد اقوال سے زیادہ تذبذب پیداہوگیاہے۔براہ کرم،اس سلسلے میں قران اور مستند حدیث کی روشنی میں ہمیں حنفی ، شافعی مالکی اور حنبلی کے نظریہ سے مطلع کریں۔مستند حدیث کی وضاحت میں اس لیے کررہاہوں کہ ایک حنفی عالم نے سے پوچھاگیا تو انہوں ترمذی کی ایک حدیث کے حوالے سے بتایا کہ اس حال میں قرآن چھونا اور پڑھنا ممنوع ہے اور دوسرے علمائے کرام کا کہنا ہے کہ یہ حدیث ضعیف ہے۔ در اصل ہم لوگ امام ابو حنیفہ کی تقلید کرتے ہیں ، لیکن ہم اس مسئلہ میں چاروں اماموں کے موقف جاننا چاہیں گے۔ براہ کرم، قرآن و حدیث کے حوالے سے جواب دیں۔
4954 مناظرمیں ایک سکھ ہوں اور تقابل ادیان کا طالب علم ہوں۔ میں آپ سے ایک بات کے بارے میں کچھ تعاون کے لیے رابطہ کررہا ہوں۔ جناب گروگرنتھ صاحب، سکھوں کی مقدس کتاب میں یہ مذکور ہے کہ سامی مذاہب اٹھارہ ہزار دنیا کے بارے میں بات کرتے ہیں۔ میں نے اس کو قرآن مقدس میں تلاش کرنے کی کوشش کی ہے لیکن اس کو نہیں پاسکا ہوں۔ میں آپ سے درخواست کرتا ہوں کہ آپ اس موضوع پرمسلم نقطہ نظر کے مطابق جواب عنایت فرماویں۔
6762 مناظرکیا میموری کارڈ والے موبائل کی خریدو فروخت جائز ہے یا نہیں؟ (۲) اور ایسا موبائل لے کر بیت الخلاء میں جانا کیسا ہے، ایم پی تھری قرآن ہو یا نظمیں ہوں اس سب کا شرعی حکم کیا ہے؟
2531 مناظر