عبادات >> طہارت
سوال نمبر: 53822
جواب نمبر: 5382201-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa ID: 1153-1153/M=10/1435-U موئے زیر ناف، ناف کے تھوڑا نیچے سے کاٹنا چاہیے جہاں سے پیڑو کی ہڈی شروع ہوتی ہے ہکذا فی احسن الفتاوی۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
میرا وضو تھا اور سر سے دوپٹہ گرا رہا پھر میں نے نماز پڑھی، نماز ہو جائے گی یا نہیں؟ دوپٹہ گرنے سے وضو تو نہیں ٹوٹا؟
7304 مناظر